SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل

    عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔

  • ترکی کے فوجی عراقی سرزمین میں 20 کیلو میٹر اندر گھس گئے

    ترکی کے فوجی عراقی سرزمین میں 20 کیلو میٹر اندر گھس گئے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔

  • عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب

    عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراقی سرزمین پر جارحیت کی بابت انتباه

    عراقی سرزمین پر جارحیت کی بابت انتباه

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ

    عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق میں ترکی کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹

    عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ترکی کے 4 ہزار فوجی تعینات ہیں۔

  • عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز

    عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔

  • عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • ترکیہ کے خلاف عراقی عوام کے غصے و ناراضگی کا سلسلہ جاری۔ ویڈیو

    ترکیہ کے خلاف عراقی عوام کے غصے و ناراضگی کا سلسلہ جاری۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    چند روز قبل ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے میں ایک پارک پر گولہ باری کر دی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۱ خواتین و بچے جاں بحق جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ ترکیہ کی اس بہیمانہ جارحیت کے خلاف عراقی عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور انہوں نے جہاں ایک طرف ترکیہ کے مراکز پر عراقی پرچم لہرا دیا وہیں بعض ریسٹورینٹ اور ہوٹلوں میں ترک شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسکے علاوہ ملک کے بعض علاقوں میں ترکیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

  • عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے

    عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS