-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔
-
شام کے آسمان میں ترکیہ اور اسرائیل کی جھڑپ
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸پریس ذرائع نے پہلی بار شام کی فضاؤں میں غاصب صیہونی حکومت اور ترکیہ کی فضائیہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
انداز جہاں: اردوغان ، بحرانوں کی زد میں
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/14
-
دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔
-
ترکیہ میں جاری مظاہروں کے درمیان امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا کیا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے جبکہ امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا دائرہ پھیل گيا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے دریں اثناء امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔
-
انداز جہاں: ترکیہ میں حکومت مخالف مظاہرے
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/20
-
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔