SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی کو  منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی

    ترکی کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    عراق میں عصاب اہل الحق کے سربراہ نے اپنے ملک پر ترکی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق کی تحریک استقامت کی جانب سے ترکی کو وقت پر منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک

    ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔

  • مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو

    مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱

    شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔

  • عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل

    ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲

    ایران کی دو فلمیں "حاصل اور "تک برداشت" یا سنگل امپریشن نے ترکی کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

  • ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔

  • معلق پل - دستاویزی پروگرام

    معلق پل - دستاویزی پروگرام

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2022

  • ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں

    ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے

    ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳

    ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے

    بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۷ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS