SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ڈاکومینٹری پروگرام - معلق پل

    ڈاکومینٹری پروگرام - معلق پل

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2021

  • لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی بین الاقوامی نمائش

    لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی بین الاقوامی نمائش

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی ایک بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • عراق، اب امریکیوں کے بعد ترکی کے فوجی اڈے بھی نامعلوم میزائلوں کے نشانے پر

    عراق، اب امریکیوں کے بعد ترکی کے فوجی اڈے بھی نامعلوم میزائلوں کے نشانے پر

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    عراق میں ترکی کی فوجی چھاؤنی پر چار میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔

  • ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے

    ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰

    ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔

  • دغاباز دوست+ ویڈیو

    دغاباز دوست+ ویڈیو

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴

    ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

  • شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق

    شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔

  • عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • شامیوں کا کیلا کھانا ترک حکومت کو پسند نہ آیا، متعدد گرفتار، کئی ملک بدر

    شامیوں کا کیلا کھانا ترک حکومت کو پسند نہ آیا، متعدد گرفتار، کئی ملک بدر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔

  • ٹرمپ کے بعد اب بایڈن کی باری، عجیب و غریب حرکتوں کے باعث سرخیوں میں آنے لگے۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے بعد اب بایڈن کی باری، عجیب و غریب حرکتوں کے باعث سرخیوں میں آنے لگے۔ ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱

    دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اُن عجیب و غریب حرکتوں کی نہیں بھول پائی ہے جن کی بنا پر وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے تھے اور اب جب سے جوبایڈن نے امریکہ کا اقتدار سنبھالا ہے، وہ بھی اپنی عجیب و غیرب حرکتوں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔ بہت سے حلقوں میں انکے ذہنی توازن پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۷ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS