SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی

    ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱

    ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان خوشگوار ماحول ميں شروع ہونے والے کانفرنس میں تلخ کلامی

  • لیبیا سے ترک فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے غیر مشروط انخلا کا مسئلہ

    لیبیا سے ترک فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے غیر مشروط انخلا کا مسئلہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴

    ترکی اور مصر کے درمیان مفاہمتی بات چیت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی۔

  • افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی

    افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -

  • ترکی اور یورپ کے درمیان قربتیں

    ترکی اور یورپ کے درمیان قربتیں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲

    یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔

  • ترکی میں ریٹائرڈ فوجی افسروں کے خلاف کریک ڈاون

    ترکی میں ریٹائرڈ فوجی افسروں کے خلاف کریک ڈاون

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱

    ترکی میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت 10 ریٹائرڈ افوجی افسروں کو حراست میں لے لیا گيا ہے۔

  •  اتاترک کے راستے کو ترک کرنے کی اجازت نہیں

    اتاترک کے راستے کو ترک کرنے کی اجازت نہیں

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷

    ترکی میں حکومت کے خلاف 103 ریٹائرڈ فوجی افسران کا بیان سامنے آیا ہے جس سے ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔

  • مونگیری لال کے حسین سپنے ... اسرائيل کو ایران سے مقابلے کے لئے اردوغان کی ضرورت کیوں ؟  

    مونگیری لال کے حسین سپنے ... اسرائيل کو ایران سے مقابلے کے لئے اردوغان کی ضرورت کیوں ؟  

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

    اسرائیل کے اخبار ہارتض میں یکلاس سایدل کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایران و اسرائیل کے درمیان تصادم اور دیگر علاقائی طاقتوں اور شخصیتوں  کے کردار کا جائزہ لیا ہے  جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں البتہ یہ واضح رہے کہ یہ مقالہ معلومات کے لئے یہاں نقل کیا جا رہا ہے اور وب سائٹ پر شائع کئے جانے کا مطلب ، مقالے میں کہی جانے والی باتوں سے متفق ہونا قطعی نہيں ہے ۔یہ حقیقت بھی واضح ہے کہ علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل  اور اس کی ہمیشہ جاری رہنے والی سازشیں ہیں ۔

  • قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-

  • ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    پاکستان اور ترکی نے نویں ہارٹ آف ایشیا ۔ استنبول پراسس کانفرنس کے انعقاد کو افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

  • بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام

    بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۱ hour ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS