-
ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سینچری ڈیل منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدار قرار دیا ہے۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
-
ترکی، شدید تباہی کا ھوائی منظر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
ترکی میں زلزلہ ، بڑے پیمانے پر تباہی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین سے ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ایران نے ترکی میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے سردار محاذ مزاحمت کو شہید کرنے کے امریکی دہشت گردانہ اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور تاکید کی کہ اگر تمام ممالک امریکی جارحیتوں پر ہم آواز نہ ہوئے تو یہ علاقے کے لئے بہت ہی خطرناک ہوگا۔