SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)

    ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔

  • دمشق انقرہ کے تعلقات کا انحصار ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ، شام کے وزیر خارجہ

    دمشق انقرہ کے تعلقات کا انحصار ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ، شام کے وزیر خارجہ

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات شام کے علاقوں سے ترکیہ کی پسپائی کے بغیر معمول پر نہیں آسکتے۔

  • نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا

    نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    نیٹو کے سربراہ اپنے آئندہ اجلاس میں اس تنظیم میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ نہیں اٹھائیں گے۔

  • ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

    ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹

    ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔

  • ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹

    ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • صدر رئیسی نے ایران ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا

    صدر رئیسی نے ایران ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران ایکسپو، برآمداتی پیداوار کی نمائش کے موقع پر اعلان کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مزید تجارتی دفاتر کا افتتاح ہوگا اور ٹریڈ اتاشیوں کی تعداد کو بھی بڑھایا جا رہا ہے۔

  • جبہۃ النصرہ  کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔

  • ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے

    ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔

  • پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ

    پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶

    ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔

  • شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز

    شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ

    غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ

    ۳۰ minutes ago
  • امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ نتائج کی بابت ایرانی اسپیکر کا انتباہ

  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل

  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS