-
شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا، "خطرات کا علم لیکن فیصلہ نہیں بدلوں گی۔"
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتاری، تشدد یا قتل کا خطرہ ہے لیکن حامیوں کے ساتھ کھڑا ہونا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں بی جے پی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے عیسائیوں پر 60 حملے ریکارڈ کئے گئے: انڈیا ہیٹ لیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۷انڈیا ہیٹ لیب (آئی ایچ ایل) کی ایک رپورٹ کے مطابق، 13 مئی سے ۲۰ ستمبر 2026ء کے درمیان مغربی بنگال کے 13 اضلاع میں عیسائیوں کو نشانہ بنانے کے کم از کم 60 واقعات ریکارڈ کئے گئے۔
-
22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹فلسطینی قیدی حسن عرار کی 22 سال بعد رہائی ایک ایسے صدمے میں بدل گئی جس کا انہیں جیل سے باہر قدم رکھتے ہی سامنا کرنا پڑا۔
-
ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲جمعیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ مُرمُو سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
-
ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست منی پور کے حالات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔
-
فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵کیتھولک عیسائیوں کے عالمی مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
-
نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶نیپال کے سرحدی اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور ان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔
-
ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کشیدگی اور 20 گھروں کو نذر آتش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔