-
میانمار میں مظاہرین کی سرکوبی جاری، ایک ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸عالمی سطح پر مذمتوں کے باوجود میانمار کے فوجی حکمرانوں کی جانب سے جمہوریت کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کو مسلسل سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹چودہ فروری کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے انقلابی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کیا۔
-
یوگینڈا، باغی رہنما "ڈومینیک اونگوَین" کو عالمی عدالت کا سامنا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے یوگیںڈا کے باغی لیڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
-
کینیڈا نے پراؤڈ بوائز کو دہشتگرد قرار دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵کینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
ہندوستان، کسان رہنما نے لال قلعہ پر جھنڈا لہرانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹکیت نے یوم جمہوریہ پر لال قلعہ میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور مذہبی جھنڈا لہرانے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ہندوستان میں ۲۶ جنوری کو جہاں یوم جمہوریہ کی رنگ برنگی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے ہوا وہیں کسانوں نے بھی دارالحکومت نئی دہلی میں پورے جوش ولولے کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ریلی نکالی تاہم ریلی کے دوران پرتشدد اور ناخوشگوار واقعات بھی خوب پیش آئے۔