بدمعاشیوں سے باز نہیں آ رہی امریکی پولیس
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i381463-بدمعاشیوں_سے_باز_نہیں_آ_رہی_امریکی_پولیس
تشدد، نسل پرستی اور انتہاپسندی کی خوگر امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہےَ جس میں وہ ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔ نیویارک پولیس کی یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف امریکی عوام کے جذبات بھڑک اٹھے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran