SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشدد

  • فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

    فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ

    فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹

    گذشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد اور اس کی توسیع پسندیوں کے نئے مرحلے کا سامنا رہاہے اور اس سلسلے میں فلسطین کی جمعیت ہلال احمر نے منگل کو ایک بیان میں غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے المصائف علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-

  • امریکہ: فائرنگ میں کالج کے ایک اسٹوڈینٹ کی ہلاکت

    امریکہ: فائرنگ میں کالج کے ایک اسٹوڈینٹ کی ہلاکت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰

    جنوبی امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک ہو گیا۔

  • سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی

    سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲

    امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔

  • آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین

    آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔

  • خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا ہے، فیڈریکا موگرینی

    خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا ہے، فیڈریکا موگرینی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • پاکستان میں انتخابی مہم ڈنڈوں کے استعمال اور فائرنگ سے شروع

    پاکستان میں انتخابی مہم ڈنڈوں کے استعمال اور فائرنگ سے شروع

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴

    پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے مہم پر تشدد واقعات سے شروع ہوگئی۔

  • نکارگوا میں پرتشدد کارروائیاں، 98 افراد ہلاک

    نکارگوا میں پرتشدد کارروائیاں، 98 افراد ہلاک

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳

    نکارگوا میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں مزید ہلاکتیں

    امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں مزید ہلاکتیں

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    امریکا کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں پندرہ افراد ہلاک اور چونتیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے فوجیوں کا جنسی تشدد کی تصدیق

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے فوجیوں کا جنسی تشدد کی تصدیق

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ میانمارکے فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنےگھروں سے فرار ہونے پر مجبورکرنے کے لئے جنسی تشدد کو ایک حربے کے طور پراستعمال کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS