-
ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴امریکی اڈوں پر حملوں کے بارے میں اپنے اردنی ہم منصب کے حالیہ دعووں کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے ان سے استفسار کیا ہے کہ "جارح کو جواب دینے کے لیے ایران کو کب تک انتظار کرنا چاہیے؟"
-
دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای نے دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں آج ہندوستانی نمازیوں کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر نمازیوں نے ان کا زبردست استقبال کیا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جوان اپنے مشن کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کامقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶ایرانی ٹگ آف وار ٹیم نے کرغیزستان کی میزبانی میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیلوں میں رسہ کشی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی فوج کے مجرمانہ حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایران کی دیگر مسلح افواج اپنے مظلوم شہیدوں کے خون کی محافظ ہیں۔
-
امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔