SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تعزیتی پیغام

  • قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔

  • واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس

    واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔

  • کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر سیاستدانوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والوں کا افسوس کا اظہار

    کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر سیاستدانوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والوں کا افسوس کا اظہار

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰

    پاکستان اور ہندوستان کے شوبز سے تعلق رکھنے والوں اور اسی طرح سیاستدانوں نے کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • عالم ربانی علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی دار فانی سے کوچ کر گئے

    عالم ربانی علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی دار فانی سے کوچ کر گئے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰

    عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم دین علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

  • یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت

    یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    آج آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔

  • سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت

    سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اورپاکستانی پرچم کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔

  • عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت

    عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸

    ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل

    محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
    ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
    ۰ second ago
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
  • پاکستان: ٹی ٹی پی کے 30 جنگجو ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS