-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔
-
لبنانی عالم و مجاہد کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو تعزیت پیش کی ہے
-
ہندوستان: اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچے جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲ہندوستان میں چائلڈ کیئر وارڈ میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچوں کی المناک موت ہوگئی ہے۔
-
آیت اللہ یزدی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں، عالم ربانی، مجاہد فقیہ و حکیم، آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رمضان عبداللہ کی رحلت پر رہبر اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔