-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔
-
ایران، چین روس تعلقات پر امریکہ کو لاحق تشویش میں مزید اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایشیا میں تجارتی تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے، صدر ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰صدر ایران نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور سود مند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
-
ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں ایک دوسرے سے ملاقات اورہر سطح پر یونی پولر ازم کی کھلی مخالفت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت :بحرین
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان اور ایران، طاقتور علاقائی حلیف: ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے وزیر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے مرکزی وزیر سربانندا سونووال نے شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے شعبے میں تہران اور نئی دہلی کو طاقتور علاقائی حلیف قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا: ایڈمیرل شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر مشترکہ خطروں سے نمٹنے کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون اور یکجہتی میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
تہران اور بغداد کے تعلقات تاریخی اور اسٹریٹجک ہیں: صدر عراق
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے تہران اور بغداد کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ایران کے وزیرخارجہ نے سات افریقی ممالک کی نمائندہ خواتین اوران کے ہمراہ وفود کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ اقتصادی میدان میں تعاون کرنے کےلئے تیار ہے۔