SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستان کی دلچسپی

    شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستان کی دلچسپی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹

    پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں بدھ کے روز جرمنی کے اعلی حکام سے ویانا جوہری مذاکرات کی بحالی اور ایران کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی۔

  • ایران کے ساتھ روابط پر ہمیں فخر ہے: حماس

    ایران کے ساتھ روابط پر ہمیں فخر ہے: حماس

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ حماس کو ایران کے ساتھ اچھے روابط کی برقراری پر فخر ہے اور وہ کبھی بھی اسے نہیں چھپائے گا اور ایران کی حمایت ہی استقامتی محاذ کی طاقت کا باعث بنا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں صیہونیوں کی آمد و رفت بڑھی

    متحدہ عرب امارات میں صیہونیوں کی آمد و رفت بڑھی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    امارات اور خودساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد صیہونیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوا ہے۔

  • عراق اور شام کے وزراء خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    عراق اور شام کے وزراء خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲

    ایران، عراق اور شام کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ

    چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    امریکہ نے چین کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • علاقے میں اسرائیل کے اقدامات پر روس کو ہوشیار رہنا چاہئیے: ایران

    علاقے میں اسرائیل کے اقدامات پر روس کو ہوشیار رہنا چاہئیے: ایران

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ممکنہ طور پر سرحدوں کی تبدیلی، دہشتگردوں کی موجودگی اور علاقے میں غاصب اسرائیل کی جانب سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے سے متعلق اسرائیل کی حرکتوں اور اقدامات سے ہوشیار رہے۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن کیلئے باہمی تعاون ، معاشی تعلقات کو فروغ دینا اور تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے دورہ پاکستان کے اہم موضوعات میں سے ہے۔

  • صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

    صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔

  • ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح

    ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    ایران نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS