SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • ایران و عراق کے اسٹریٹجک تعلقات

    ایران و عراق کے اسٹریٹجک تعلقات

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے عراق کے سابق وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران، عراق کے ساتھ قریبی اسٹریٹجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا۔

  • چین اور شمالی کوریا کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    چین اور شمالی کوریا کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط بنانے اور علاقائی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔

  • ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، بہرام قاسمی

    ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، بہرام قاسمی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور وہ علاقے کے ملکوں کے تعلقات میں یکجہتی، تعلقات کی توسیع اور اختلافات میں کمی لائے جانے میں تعاون کر رہا ہے۔

  • ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ

    ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ  پر پاکستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے۔

  • اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آنے کی مشروط اجازت

    اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آنے کی مشروط اجازت

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸

    امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • باہمی تعاون میں اضافہ ہندوستان و چین کے مفاد میں

    باہمی تعاون میں اضافہ ہندوستان و چین کے مفاد میں

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کل راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔

  • ایران،عراق تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: عراقی وزیراعظم

    ایران،عراق تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: عراقی وزیراعظم

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷

    عراقی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عراق ایک آزاد اورخود مختارملک ہے اور ہم اپنے خارجہ تعلقات بالخصوص ایران کے ساتھ معاشی تعاون کو اپنے مفادات کے لئے اہم سمجھتے ہیں

  • ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

  • ایران و ہند کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و ہند کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱

    تہران میں ہندوستان کے سفیر نے مختلف شعبوں من جملہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS