-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔
-
امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے امریکا اور پاکستان کےتعلقات خراب ترین سطح پر آگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر نے تنہائی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
علاقائی اورعالمی مسائل میں ایران کا اہم کردار، صدر مملکت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی چاہتے ہیں
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۳ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔
-
امریکہ کی اسرائیل اور اسرائیل کی امریکہ نوازی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اور امریکا کے تعلقات بدستور کشیدہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بہتربنانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
-
چین کا ایران کے ساتھ سیاسی اوراقتصادی تعلقات کو جاری رکھنے کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد جہاں دنیا کے تقریبا سبھی ممالک نے امریکی اقدام کی مذمت کی وہیں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
-
پاک و ہند کی دشمنی دونوں ممالک کی تباہی کا باعث
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان اور پاکستان ہمیشہ دشمن رہے تو ایک دوسرے کو تباہ کردیں گے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین بیک ڈور ڈپلومیسی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین بیک ڈور ڈپلومیسی کی وجہ سے دونوں ملکوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔