SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی

    آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے اپنے دعوے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی ہیں۔

  • شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نورلان یرمکبایف نے ایران وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے آج تہران میں ملاقات کی۔ وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران آئے ہیں۔

  • ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران

    ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے برکس ممالک کے وزرائے تیل و توانائی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ برکس کے پلیٹ فارم پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا۔

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

    میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

    ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور بختیار سعیدوف نے ٹیلی فون پر بات گفتگو کی ہے۔

  • ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

    ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ لفظی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۳ hours ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS