-
امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔
-
کورونا کے سبب دنیا کے ایک تہائی بچے تعلیم سے محروم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے ایک تہائی بچے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔
-
جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران میں کورونا کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹی کے ساتھ ساتھ مختلف چینلز پر مختلف سطح کے تعلیمی کورس بچوں کے لئے شروع کئے گئے ہیں تاکہ چھٹیوں کے سبب انکی تعلیم کا سلسلہ نہ رکے اور گھر کی محبت بھری فضاؤں میں تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی بہرہ مند ہو سکیں۔
-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای معصومین علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے رہے ہیں۔آپ تعلیم و تربیت کو ہر ملک کی ترقی و پیشرفت کی بنیاد قرار دیتے ہیں اور طلبا کے لئے تعلیم کے حصول کو ایک عبادت سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ایران میں 56 ہزارغیرملکی طلبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ایران کے نائب وزیرتعلیم نے کہا ہے ایران میں 101 ممالک کے 56 ہزارغیر ملکی طلبہ زیرتعلیم ہیں۔
-
ایسی دوستی نہ کرو جس پر پچھتاوا ہو!
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰روز قیامت بہت سے افراد ایسے ہوں گے جن کی ناکامی اور گمراہی کا سبب ان کے دوست بنے۔