-
غیبت سے کیسے بچا جائے؟!
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳غیبت یا دوسروں کی بدگوئی ایک بڑا گناہ ہے جس سے دین اسلام نے سختی سے دور رہنے کو کہا ہے۔
-
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
-
میرا تمہارے سوا ہے کون؟
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰علی رضا پناہیان: کیا انسان بنیادی طور پر اکیلا اور تنہا ہوتا ہے؟ کیا انسان کو تنہا رہنا چاہیے؟ کیا انسان کی تنہائی اُسے غیر مہذّب بنا دیتی ہے؟ تنہائی سے بھاگنے کا بہترین حل کیا ہے؟
-
چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قابل قدر قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لئے چلتی پھرتی لائیبریریز کا بندوبست کیا گیا ہے۔دیار جنگ میں تبدیل ہو چکے اس خوبصورت ملک کے ایک تابناک مستقبل کی تعمیر کی جانب یقینا یہ ایک اچھا اور مفید قدم ہے۔
-
زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶تین سال سے یزید دوراں قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی مار جھیل رہے یمن میں تعلیمی سال کے کا آغاز تو ہو چکا ہے مگر یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے بیس لاکھ یینی بچے اسکولوں میں اپنا نام نہ لکھوا سکے۔
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
آئی میتھ مقابلوں میں ایران کو پہلا انعام ملا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پروفیسرعلی رضا یلدا کی تشیع جنازہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰فوٹو گیلری
-
لڑکیوں کی دنیاوی اور دینی تعلیم پر زور
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، افغانستان تعلیمی امور کے فروغ میں پرعزم
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ایران اور افغانستان نے اعلی تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔