زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i335238-زخمی_یمن_میں_تعلیمی_سال_کا_آغاز_ہوا_تصاویر
تین سال سے یزید دوراں قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی مار جھیل رہے یمن میں تعلیمی سال کے کا آغاز تو ہو چکا ہے مگر یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے بیس لاکھ یینی بچے اسکولوں میں اپنا نام نہ لکھوا سکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶ Asia/Tehran
  • زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر