-
اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔
-
اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے قومی اسلامی اور ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت پر زور دیا۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔
-
طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔
-
ایک فلسطینی استاد جو روبوٹ کی مدد سے بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸فلسطین؛ غزہ میں اسکول کے ایک نوجوان ٹیچر نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے وہ اسکول میں اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ فلسطینی استاد کا یہ طریقہ تعلیم غزہ کے غم و اندوہ کے ستائے بچوں میں خاصی رغبت اور دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔