-
روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
اسرائیل میں ہوئی ایسی تباہی جسے چھپایا نہیں جا سکتا، صیہونی میڈیا کا اعتراف ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں رہنے والوں کو آخری وارننگ، جان بچانی ہے تو خالی کردو
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی شرپسندی اور قاتلانہ حملوں کی پلاننگ کا مرکز (موساد) آگ کی لپیٹ میں ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب کے روابط عامہ کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب میں واقع صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اور قاتلانہ حملوں اور شرپسندیوں کی پلاننگ کا مرکز موساد، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔
-
تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔