SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

توہین

  • فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)

    فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳

    ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کے سلسلے میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے بعد ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم، تہران اور آستانه اشرفیہ میں ہزاروں لوگوں نے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں سماج کے دیگر سبھی طبقوں کے ساتھ ساتھ علما و طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تہران میں یہ احتجاج فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ہوا جہاں اس ملک کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔

  • امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل

    امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔

  • امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!

  • شارلی ایبدو جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت

    شارلی ایبدو جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱

    بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو کی رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی اور توہین کے خلاف ایران کی مختلف شخصیات اور اداروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب

    ایران؛ فرانسیسی سفیر جوابدہی کے لئے محکمۂ خارجہ میں طلب

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    اعلیٰ حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین کے اشتعال انگیز اقدام کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات فرانسیسی سفیر "نیکلاس رش" کو محکمۂ خارجہ میں طلب کیا گیا۔

  • برطانیہ کے اسلامی مرکز پر ایران دشمن عناصر کا حملہ،  اسلام دشمن افکار کی علامت

    برطانیہ کے اسلامی مرکز پر ایران دشمن عناصر کا حملہ، اسلام دشمن افکار کی علامت

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    اسلامی انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ اتوار کو لندن میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور برطانیہ کےاسلامک سینٹر کی عمارت پر حملہ دینی اقدار کی کھلی توہین اور اسلاموفوبیا کی واضح علامت ہے

  • بی جے پی رکن صوبائی اسمبلی کا شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان

    بی جے پی رکن صوبائی اسمبلی کا شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن میں بی جے پی کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کے ذریعے شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان دیئے جانے پر شہر میں لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس کے بعد گستاخ رسول کو گرفتار کرلیا گیا۔

  • توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

  • ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے منفی اثرات کے بارے میں سخت انتباہ

    ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے منفی اثرات کے بارے میں سخت انتباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    ملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

  • ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ

    ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS