SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تکفیری

  • ہندوستان: علماء کا حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

    ہندوستان: علماء کا حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    ہندوستان کے 1000سے زائد علماء نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

  • افغانستان:235  یرغمالی رہا 60 جاں بحق

    افغانستان:235 یرغمالی رہا 60 جاں بحق

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱

    افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • ضیاءالحق مسلمانوں کے مابین اختلافات کا باعث

    ضیاءالحق مسلمانوں کے مابین اختلافات کا باعث

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶

    پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں منعقدہ مہدی برحق کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضیاءالحق نے شیعہ سنی دونوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی، ملک کے اندر نفرتوں کے فروغ کے لیے تکفیریت کو رواج دیا گیا۔

  • افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت

    افغانستان:عبداللہ عبداللہ کی جانب سے شہریوں کے قتل کی مذمت

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے عام شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱

    پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • دہشت گرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں: علامہ سید ساجد علی نقوی

    دہشت گرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں: علامہ سید ساجد علی نقوی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰

    دہشت گردوں کا کسی مذہب و مسلک سے واسطہ نہیں ہے وہ انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں۔

  • سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳

    بلوچستان کے شہر مستونگ میں چار شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اس واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔

  • امریکہ تکفیری دہشت گردوں کا حامی

    امریکہ تکفیری دہشت گردوں کا حامی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطی میں سرگرم تکفیری دہشت گردوں کو امریکہ کی بھر پور حمایت اور پشتپناہی حاصل ہے۔

  • شام: فضائی  حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک

    شام: فضائی حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ایران تکفیری سوچ اور دہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار

    ایران تکفیری سوچ اور دہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ تکفیری سوچ اوردہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

    صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

    ۸ minutes ago
  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

  • دہشت گرد تنظیموں سے مذاکرات ممکن نہیں:پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS