-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا: امریکہ کا اعتراف
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مغربی اور صیہونی حکام کے ماضی کے دعووں کے باوجود امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 07/ 2023
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تہران کے طلباء نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امام خمینی رحمت الله علیہ کی رحلت کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ