-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳نشرہونے کی تاریخ 15/ 03/ 2022
-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 03/ 2022
-
بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2022
-
ایران کی سیر- تہران میں ایک دن
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2022
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران-سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات میں تاخیر، عراق نے کوششیں تیز کیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹عراق و سعوی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی گفتگو میں تہران ریاض گفتگو کے دوبارہ آغاز میں ہوئی تاخیر کے اسباب کا جائزہ کیا گیا۔