SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • انشورنس انڈسٹری پر بین الاقوامی کانفرنس

    انشورنس انڈسٹری پر بین الاقوامی کانفرنس

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔

  • رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/22

  • ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایران  کے دارالحکومت تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہره

    ایران کے دارالحکومت تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہره

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ کے شہداء کی سمفنی

    غزہ کے شہداء کی سمفنی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹

    تہران کے فلسطین اسکوائر پر غزہ کے بچوں کی حمایت کے لیے ایک سمفنی کا انعقاد کیا گیا جس میں فارسی کے ساتھ ساتھ، عربی اور انگریزی میں لائیو میوزک پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں غزہ کے مظلوم بچوں کی حمایت کے لیے 4000 علامتی کفن پوش لاشیں رکھی گئیں۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط

    ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔

  • تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی

    تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔ ایرانی قوم نے اس سال بھی تیرہ آبان کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی -

  • حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    ۴ seconds ago
  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

  • پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

  • ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری

  • ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS