-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران - سعودی معاہدہ، ہینری کیسینجر کا موقف
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مشہور امریکی اسٹریٹجسٹ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے میں چین کی ثالثی کو بین الاقوامی نظام میں سفارت کاری کے مرکز کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
انداز جہاں - نیا عالمی نظام اور چین و ہند کا کردار
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/13/ 2023
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ایران ریاض تعلقات کے مستقبل کے بارے میں سعودی وزیر خارجہ پرامید
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ تہران ریاض تعلقات کے مستقبل کے تعلق سے مکمل طور پر پرامید ہیں۔
-
تہران و ریاض کے تعلقات کی بحالی، علاقے میں امریکی تسلط پسندی کا خاتمہ ہے: جنرل صفوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی سے علاقے میں امریکہ کی تسلط پسندی کے سامنے فل اسٹاپ لگ جائے گا۔