-
رہبرانقلاب اسلامی کا خطبہ جمعہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
آج کی نماز جمعہ رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱آج جمعہ ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔
-
اس ہفتے کی نماز جمعہ ولی فقیہ کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸اس ہفتے ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔
-
قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
-
تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔