-
ایران کے ہنگاموں میں عالمی سامراج کا ہاتھ تھا، خطیب نماز جمعہ تہران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے حالیہ ہنگاموں کے پیچھے عالمی سامراج کا ہاتھ ملوث تھا۔
-
ایران؛ نمازیوں نے بلوائیوں کے خلاف کیا احتجاج
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ کے سبھی شہروں اور قریوں میں مسلمان ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ریلیاں نکال کے بلوائیوں اور ان کے سرپرستوں ، امریکا اور اسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
بلووں میں امریکہ، فرانس اور جرمنی کا ہاتھ ہے:خطیب جمعہ تہران
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے بلوؤں کی سرپرستی امریکہ کر رہا تھا اور افسوس کہ فرانس اور جرمنی نے بھی اس کا ساتھ دیا
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
عراق کے مسائل کا اصلی عامل امریکہ ہے: تہران کے خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی عامل امریکہ ہے
-
اربعین حسینی دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا ہے
-
عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
اربعین ملین مارچ ہر سال سے زیادہ پر شکوہ انداز میں منعقد ہوگا، خطیب جمعہ تہران
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا اس سال کا ملین مارچ ہر سال سے زیادہ پرشکوہ انداز میں منعقد ہوگا
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم اسلامی انقلاب سے دستبردار نہیں ہوگی، خطیب جمعہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔