-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱فوٹو گیلری
-
ٹرمپ کا غرور خاک میں مل گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
مسجدالاقصی کی نماز جمعہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی شرکت
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴رمضان المبارک کے تیسرے جمعے کو دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔ ادھر جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام بیت المقدس اور مسجدالاقصی سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
خرمشہر ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴تہران کے خطیب جمعہ نے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس شہر کو ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت و نشان قرار دیا۔
-
ایران عنقریب ایک عظیم اقتصادی طاقت میں تبدیل ہو جائے گا، خطیب جمعہ تہران
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے نظریات نے اسلام کی طاقت میں اضافے اور خطے میں امریکی اثر و رسوخ میں کمی کا راستہ ہموار کر دیا۔
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نمازِ جمعہ کا فائدہ اور فلسفہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسے ہیں؟ کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟ کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
-
ایرانی عوام کا اتحاد امریکا کے مقابلے میں ایران کی فتح کا راز ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کے مقابلے میں ایرانی عوام کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹فوٹو گیلری