-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام، اسلامی انقلاب کا شاندار حقیقی جلوہ ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، خطیب جمعہ تہران
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے، مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ ایران کے اسلامی انقلاب کے دائرے کے وسیع ہونے کی علامت ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰فوٹو گیلری
-
شامی صدر کا دورہ تہران ایک اہم اور تاریخی واقعہ ، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
-
بحرین: الدراز کے علاقے میں ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے الدراز کے علاقے میں اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک سو سینتالیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴فوٹو گیلری
-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ایرانی عوام جشن انقلاب میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ ایران کے عوام گیارہ فروری کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے۔