سپاہ کی یونیفارم میں حاضر ہوئے تہران کے امام جمعہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347346-سپاہ_کی_یونیفارم_میں_حاضر_ہوئے_تہران_کے_امام_جمعہ_ویڈیو
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran
  • سپاہ کی یونیفارم میں حاضر ہوئے تہران کے امام جمعہ ۔ ویڈیو

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔

آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران کی وردی میں
 
نماز جمعہ میں شریک تہرانی باشندوں نے بعد نماز سپاہ کی حمایت میں مظاہرے کئے