-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور بے لگام
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ہندوستان میں منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔
-
تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تیل پائپ لائن منصوبے کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
-
ہندوستان، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لگام دینے میں حکومت بدستور ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ہندوستان میں ہفتے کو مسلسل دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
معاشی بحران، لبنان میں ایک بار پھر ہنگامے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰لبنان کیں معاشی بحران کے سبب لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
مودی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے: کانگریسی رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کو ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵ہندوستان میں جمعے کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ہندوستان میں بدھ کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ انسانی المیے کی ذمہ دار ہے، یمنی عہدیدار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲یمن کی قومی حکومت نے، اقوام متحدہ کو اپنے ملک کے انسانی المیے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک ماہ میں اٹھارویں بار ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے دباؤ کم کرنے کے لئے ریزرو بینک نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ٹیکس اور سر چارج کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک مہینے میں سترھویں بار پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔