-
امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔
-
کورونا ویکسین کے آتے ہی تیل کی قیمتیں بڑھنے لگیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی منڈي میں فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ تک پہنچ گئي ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔
-
یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب میں جدہ میں واقع آرامکو آئل کمپنی کے ڈسٹریبیوشن یونٹ پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے بعد ملک کے بعض علاقوں میں تیل کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث مقامی باشندے خاصے مشتعل ہو چکے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کی ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی لپیٹ میں
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ڈرپن میں ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے کے بعد لگنے والی اس آگ میں ایک شخص کے زخمی اور چھے افراد کے دھنویں کی زد میں آنے خبر ہے۔ واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
-
آرامکو آئل تنصیبات میں پیدا ہوئی تکنیکی خرابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔
-
جنگ یمن، کرونا اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آل سعود کے لئے وبال جان بن گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲اربوں ڈالر اسلحے پر خرچ کرنے والے سعودی عرب کو ملازمین کی تنخواہیں دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
-
لبنان کی تیل پائپ لائن میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
ہمیں کوئی بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: وزیر پیٹرولیئم ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵وزیر پیٹرولیم نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ ایران کو کوئی بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا اس لئے کہ ایران کا بیرون ملک کوئی سرمایہ نہیں ہے جو پابندیوں کی زد میں آ جائے۔