بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i379852-بہبہان_میں_خلیج_فارس_گیس_ریفائنری_کا_افتتاح
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور تیل و گیس کے وزیر کی موجودگی میں ویڈیو لینک کے ذریعے بہبہان میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی گیس ریفائری کا افتتاح ہوگیا۔ یہ منصوبہ 36 مہینے میں پائے تکمیل کو پہنچا ہے اس منصوبے سے گھریلو صارفین کو زیادہ زیادہ گیس فراہم کی جاسکے گی۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷ Asia/Tehran
  • بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح