-
بحیرہ عمان میں آئیل ٹینکرز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱عمان کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے عمان سے مسلسل دو شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ۔
-
ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
-
چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹چین نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی آئل پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران سے تیل کی درآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔
-
عراق کو ایران سے توانائی درآمدات میں امریکی استثنی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵امریکہ نے عراق کو ایران سے بجلی اور گیس درآمدات کرنے سے متعلق یکطرفہ پابندیوں سے استثنی دے دی
-
پاکستان: تیل و گیس تلاش کرنے میں ساڑھے 14 ارب ضائع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔
-
ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔
-
رائٹرز کی خبر من گھڑت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے محدود مقدار میں تیل کی فروخت کے بدلے ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے سے متعلق برطانوی نیوز ایجنسی کی خـبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
ایران نے کی الفجیرہ بندرگاہ کے واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ عمان میں کچھ بحری جہازوں کے حادثے کا شکار ہونے پر اپنی تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید کی۔
-
پاک ایران گیس منصوبہ، پاکستانی حکومت امریکی دباو کے سامنے جھک گئی: بلاول بھٹو
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر کہا ہے کہ ایک بار بھر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے امریکی دباو کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔
-
ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران سب سے قابل اعتماد ملک
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کوپورا کرنے کا والا ایک قابل اعتماد ملک شمار ہوتا ہے