SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تیل

  • ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا

    ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸

    ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔

  • چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز

    چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    چین نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی آئل پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران سے تیل کی درآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔

  • عراق کو ایران سے توانائی درآمدات میں امریکی استثنی

    عراق کو ایران سے توانائی درآمدات میں امریکی استثنی

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    امریکہ نے عراق کو ایران سے بجلی اور گیس درآمدات کرنے سے متعلق یکطرفہ پابندیوں سے استثنی دے دی

  • پاکستان: تیل و گیس تلاش کرنے میں ساڑھے 14 ارب ضائع

    پاکستان: تیل و گیس تلاش کرنے میں ساڑھے 14 ارب ضائع

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱

    کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔

  • ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد

    ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔

  • رائٹرز کی خبر من گھڑت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    رائٹرز کی خبر من گھڑت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے محدود مقدار میں تیل کی فروخت کے بدلے ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے سے متعلق برطانوی نیوز ایجنسی کی خـبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

  • ایران نے کی الفجیرہ بندرگاہ کے واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید

    ایران نے کی الفجیرہ بندرگاہ کے واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ عمان میں کچھ بحری جہازوں کے حادثے کا شکار ہونے پر اپنی تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید کی۔

  • پاک ایران گیس منصوبہ، پاکستانی حکومت امریکی دباو کے سامنے جھک گئی: بلاول بھٹو

    پاک ایران گیس منصوبہ، پاکستانی حکومت امریکی دباو کے سامنے جھک گئی: بلاول بھٹو

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر کہا ہے کہ ایک بار بھر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے امریکی دباو کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔

  •   ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران سب سے قابل اعتماد ملک

    ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران سب سے قابل اعتماد ملک

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱

    نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کوپورا کرنے کا والا ایک قابل اعتماد ملک شمار ہوتا ہے

  • تیل اور گیس کے شعبے میں ایران اور پاکستان کے تعاون کا جائزہ

    تیل اور گیس کے شعبے میں ایران اور پاکستان کے تعاون کا جائزہ

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست اور پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے تیل وگیس کے میدان میں باہمی تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا.

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۶ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS