-
ایران کے مقابلے میں امریکی ناتوانی پر زور
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل کی برآمدی جاری رہنے پر زور
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مقابلے میں ایران کی استقامت پر تاکید
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دودھیا سعودی گائے اور ٹرمپ! ۔ کارٹون
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷رہبر انقلاب اسلامی:احمق یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دشمنان اسلام کو پیسہ دے کر اور ان سے مدد مانگ کر ان کی محبت و قربت کو حاصل کر سکتے ہیں،جبکہ ایسی کوئی محبت و قربت ان کے دلوں میں ہے ہی نہیں!خود دشمنوں نے یہ بات کہی ہے کہ یہ لوگ (سعودی حکام) دودھ دینے والی گائے ہیں،جب تک وہ دودھ (تیل اور پیٹرو ڈالر) دے سکے گی، اسے دوہیں گے اور جب دودھ ختم ہو جائے گا تو اسی کو ذبح کر ڈالیں گے۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی عالمی سمندری ادارے میں شکایت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵برطانیہ میں ایرانی سفارتخانے نے سیکریٹری جنرل آئی ایم او کے نام ایک خط میں اس بات کا مطالبہ کیا کہ ایران مخالف یکطرفہ امریکی پابندیوں کا خصوصی طور پر جائزہ لیا جائے ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!
-
ایرانی تیل می برآمدات روکنے میں امریکی ناکامی
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
خودسرانہ امریکی پابندیوں کی مخالفت
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ ہیں، روس کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱روس کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود انکا ملک تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں ناکا رہیں: بولٹن کا اعتراف
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ دیگر ممالک ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔