-
ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ایک بار پھر کیے گیے فضائی حملوں کے بعد عالمی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مالیاتی منڈیوں میں بھی بے چینی دیکھی گئی ہے۔
-
جنگ بندی کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا امریکہ پر دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷اطلاعات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جنگ بندی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے ہندوستان کو وینزویلا کا تیل خریدنے کی پیشکش
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹نیوز ایجنسی رائٹرز نے بتایا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد میں کمی کے بعد امریکہ نے ہندوستان کو وینزویلا سے تیل خریدنے کی پیش کی ہے۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ابھی بھی ہندوستان روس سے تیل خرید رہا ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳روسی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پابندیاں اور دھمکیاں روس سے ہندوستانی تیل کی درآمد کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود وینزویلا کی تیل برآمدات میں اضافہ، 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اطلاعات کے مطابق وینزویلا پر امریکی دباؤ شدید طور پر جاری ہے لیکن اس کے باوجود اس کی تیل برآمدات بڑھ کر 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
-
آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کردی دی ہے۔
-
تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴تیل بردار جہازوں کو ٹریک کرنے والے ایک بین الاقوامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2025 میں ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل برآمد کیا ہے جو گزشتہ 7 سال کا سب سے زیادہ حجم ہے۔
-
ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰امریکا نے ایک بارپھر ہندوستان پر روس تیل خرید کریوکرین کے خلاف جنگ میں فنڈنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔