-
تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
تیونس، کسان کے ساتھ بدسلوکی پر پولیس کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
تیونس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے امکان کو مسترد کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم ارادے کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔
-
تیونس کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
سبھی حکومتوں اور قوموں کو ساتھ میں مل کر کورونا سے مقابلہ کرنا چاہئے: روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کورونا کی بیماری، ایک عالمی موضوع میں تبدیلی ہوگئی ہے، کہا کہ سبھی حکومتوں اور قوموں کو کورونا سے مقابلے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸تیونس کے سبزی فروش نوجوان محمد بوعزیزی نے 17 دسمبر 2010 کو پولیس کے تشدد کے نتیجے میں خودسوزی کرلی تھی۔ یہ خود سوزی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز اور عرب ڈیکٹیروں کے سقوط کا باعث بنی-