SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

    تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

    تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکےغزہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے نقشہ راہ کے دوسرے مرحلے کی موافقت کا اعلان کردیا ہے اور اسی کے ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کرے۔

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایک امریکی جارح فوجی کو ہلاک کرے گا، اس کے بدلے اسے 30 ہزار ڈالر یا اس کے برابر رقم کے انعام سے نوازا جائے گا۔

  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱

    صدرِ مملکت نے ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں علم ودانش کے میدان میں نوجوانوں کی پیش رفت اور اس پیش رفت کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔

  • اسرائیل کس طرح سفید فاسفورس سے لبنان کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہا ہے؟

    اسرائیل کس طرح سفید فاسفورس سے لبنان کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہا ہے؟

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳

    اسرائيل کی جانب سے لبنان کے خلاف جنگ میں سفید فارسفورس بموں کے آزادانہ استعمال نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر پیدا کردی ہے جو نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے بلکہ پورے ماحولیاتی نظام کو تباہ و برباد کر رہا ہے۔

  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، تازہ حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

  • غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸

    ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلی جنس کی وزارت نے  بتایا ہے کہ  دہشت گرد-تکفیری گروہوں کے 2 سیلز کو ملک میں داخل ہوتے ہی شناخت کر لیا گیا اور صوبے کی انٹیلیجنس فورسز کی کارروائیوں کے  نتیجے میں خاش شہر میں 4 دہشت گرد گرفتار اور 2 دیگر امن و امان کے محافظوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گئے۔

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکہ کے زمینی حملے کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنادیا گیا۔

  • جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا

    جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور ان میں آگ بھی لگائی۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۲ seconds ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS