-
صیہونی حکومت کو علاقے میں لا قانونیت اور عدم استحکام پھیلانے سے روکنا ہوگا، وزير خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ڈآکٹر علی لاریجانی: میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، پاکستان قوم 12 روزہ جنگ میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اپنے پاکستان دورے کی خبر دی ہے۔
-
بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں شدت، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج کو پہنچ گیا ہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اب اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ عالمی سطح پر غزہ والوں کی جان کے سلسلے میں دوبارہ سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے کہا ہے کہ ہمارے انسان دوستانہ امدادی کارکنوں نے غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔