-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے ؛ امریکہ کو تشویش لاحق
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمن کے نہتے عوام کی استقامت کے سامنے سعودی اتحاد کی بے بسی پر امریکہ کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔
-
صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کی پسپائی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمنی فورسز نے صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔
-
سال 2020 میں صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳سال2020 میں دنیا بھرمیں صحافت سے تعلق رکھنے والے 65 افراد مختلف واقعات میں مارے گئے
-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔