-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
-
الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کو اسٹاکھوم جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ اور عمران کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
سلامتی کونسل اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے اقدام کرے : شام
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
شمالی شام پر ترکی کے حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ترک حکومت شام کے شمالی علاقے میں پی کے کے اور ڈیموکریٹک اتحاد پارٹی کے فوجی بازو " وائی پی جی " کے اڈوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔