-
ایران میں موساد کے جاسوسوں کی گرفتاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
-
ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں
-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایران میں گرفتار دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کا خواہاں
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶امریکہ نے ایران میں گرفتار شدہ دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی جاسوس احمد رضا جلالی کی حقیقت جانیئے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷احمد رضا جلالی ایران میں صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک سرگرم عمل جاسوس تھا جس کے بارے میں ایران کی انٹیلیجنس نے پتہ لگا کر اُسے اپریل ۲۰۱۶ میں گرفتار کیا۔ جلالی اس وقت جیل میں ہے اور اُسے عدالتی کاروائی کے بعد سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔
-
اسرائیل نے اپنے آقا کو بھی نہیں بخشا، بورس جانسن کا موبائل ہیک کرلیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
ایران نے برطانوی جاسوسوں کو رہا کر دیا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے دوہری شہریت والے دو ایرانی-برطانوی باشندوں کو رہا کر دیا ہے جو بدھ کے روز عمان کے راستے برطانیہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ ان دونوں باشندوں کو اسلامی جمہوریہ کے خلاف جاسوسی سرگرمیوں میں ملوث پونے پر جیل کی سزا دی گئی تھی۔
-
چالیس سال کی ٹال مٹول کے بعد برطانیہ ایران کا قرض لوٹانے پر مجبور ہو گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے برطانیہ کی طرف سے ایران کے قرض کے لوٹائے جانے پر کہا ہے کہ ایران اپنی عوام کے حق کو واپس لینے کے اپنے موقف سے ذرا بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔