-
جان بولٹن کی بولی بند، گوشہ نشین یا کوئی اور سبب
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی مشیر آجکل بدترین وقت گزار رہے ہیں ۔ ٹرمپ انتظامیہ میں این ایس اے کا عہد حاصل کرکے بولٹن بہت خوش تھے کہ وہ اب اپنے سارے ارمان پورے کر لیں گے تاہم ایک ساتھ ایران، وینیزویلا اور کوریا سمیت کئی محاذوں پر امریکا کو جنگ کی جانب لے جانے کا ایجنڈا رکھنے والے بولٹن کو حاشیہ پر ڈال دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ اور بولٹن کے سامنے ہی خود ان کےخلاف نعرے بازی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کرنے والے برطانوی شہریوں نے ٹرمپ، ان کی اہلیہ، بیٹی اور قومی سلامتی کے امور کے مشیر بولٹن کے خلاف اس وقت شدید نعرے بازی کی جب وہ لندن میں وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکل رہے تھے۔
-
جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں رہے ہیں۔
-
جان بولٹن کا دوہ امارات اور ایرانو فوبیا
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸حکومت ٹرمپ نے مئی دوہزار اٹھارہ سے ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے بعد سے اب تک ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے شدید پابندیاں عائد کرنے اور پھر ایران کو فوجی دھمکی دینے جیسے متعدد اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
جان بولٹن کا بیان نفسیاتی جنگ کا فرسودہ حربہ ہے، ایران
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے ترجمان نے امریکی بحری بیڑہ اور بمبار طیارے خلیج فارس روانہ کئے جانے کے بارے میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن فوجی و سیکورٹی مسائل کے ادراک سے قاصر ہیں اور ان کا بیان بیشتر ان کی خودنمائی کا آئینہ دار ہے۔
-
جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم : ایران
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶ایران نے کہا ہے کہ جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم ہیں۔
-
بولٹن کی ایران کو دھمکانے کی ناکام کوشش
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ایرانی حکومت اور قوم کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کو فوجی دھمکی دینے کی کوشش کی ہے۔
-
وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔
-
جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵امن کے حامی امریکیوں نے مظاہرے کرکے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان بولٹن ایران دشمنی کے مرض میں مبتلا ہیں۔