-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں میں بایڈن حکومت کی تابعداری، ویانا مذاکرات کی پیشرفت میں رکاوٹ ہے: صدر ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹صدر ایران نے جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی رابطے میں امریکہ کی طرف سے ٹرمپ کی ناکام پالیسی کی پیروی کو ویانا مذاکرات میں پیشرفت میں رکاوٹ کی اصل وجہہ بتایا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق اور جاپان کے وزراء خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور جاپان کے وزراء خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں اور پروگرام پرامریکہ کوتشویش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵امریکی وزیر جنگ لائیڈ آسٹن نے شمالی کوریا کے جاری بیلسٹک میزائل پروگرام اور جاری تجربوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱کشتیرانی کے مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ہانیہ خرسند نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔